11 اگست، 2013، 7:21 PM

باسکٹ بال

ایران کی باسکٹبال ٹیم نےفلیپین کی ٹیم کو فائنل میں شکست دیدی

ایران کی باسکٹبال ٹیم نےفلیپین کی ٹیم کو فائنل میں شکست دیدی

مہر نیوز/11 اگست /2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے باسکٹ بال ٹیم نے فلیپین کے شہر مانیل میں باسکٹ بال کے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میچ میں فلیپین کی میزبان ٹیم کو شکست دیکر ایشیائی چیمپئن جیت لی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے باسکٹ بال ٹیم نے فلیپین کے شہر مانیل میں باسکٹ بال کے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میچ میں فلیپین کی میزبان ٹیم کو شکست دیکر ایشیائی چیمپئن جیت لی ہے۔ ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے حریف ٹیم کو 71 کے مقابلے 85 سے شکست دیکر ایشیائی چیمپئن جیت لی ۔

News ID 1826210

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha